Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنازہ پڑھانے کا حق کس کو حاصل ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
4700-WAT دام الافيا اهلسنت
Issued
11 شعبان المعظم 1447 / 31 جنوری 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Question

جنازہ پڑھانا کس کا حق ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال جنازہ پڑھانا کس کا حق ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم جنازہ پڑھانے کا حق دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز جنازہ میں امامت کا حق بادشاہ اسلام کو ہے ، پھر قاضی کو ، پھر امام جمعہ کو ، پھر محلے کی مسجد کے امام کو ، پھر ولی کو ۔ محلے کی مسجد کے امام کو ولی پر مقدم کرنا مستحب ہے ، جبکہ وہ امام ولی سے افضل ہو، ورنہ ولی ہی بہتر ہے ۔ غنیة المستملی میں علامہ ابراہیم طلبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : "والاولى بالاقامة فيها السلطان، ثم القاضي، ثم امام الجمعة، ثم امام الحي، ثم الولى على ترتيب الارث ترجمہ : نماز جنازہ قائم کرنے کا زیادہ حقدار سلطان ہے ، پھر قاضی ، پھر امام جمعہ ، پھر محلے کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.