Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت امیر معاویہ کو خال المومنین کیوں کہا جاتا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4699-WAT
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے خال المومنین کے لقب کا حوالہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو امت کا ماموں کہا گیا ہے ؟ امیر اللہ تعالی کو کا کہا جواب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم سے سُسرالی رشتہ داری کا شرف بھی حاصل ہے ، یوں کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی ہمشیرہ حضرت سیدنا ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنها ، سرور دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی مقدس زوجہ اور ام المؤمنین (مومنوں کی مقدس ماں) ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.