Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کا قرض معاف ہو تو وارث پھر بھی ادا کریگا؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4698-WAT
Issued
10 شعبان المعظم 1447ء 30 جنوری 2026. عالم الافيا اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم میت کا قرض معاف کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال میری بیوی نے اپنی کزن سے قرض لیا تھا ، جس میں سے آدھا قرض واپس ادا کر دیا گیا تھا، لیکن میری بیوی کے انتقال کے بعد اس کی کزن نے مجھ سے کہا ہے کہ میں نے اپنا سارا قرض دل سے معاف کر دیا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ قرض میری بیوی کے ذمے سے معاف ہو گیا ہے یا پھر مجھے وہ قرض ادا کرنا ہو گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.