Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

برائیڈل شاور منانا کیسا؟

Answered by
ابو شاہد مولا نا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
4697-WAT
Issued
10 شعبان المعظم 1447ھ /30جنوری2026ء علم الافتاء اهلسنت

Question

برائیڈل شاور منانا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال برائیڈل شاور منانا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم برائیڈل شاور منانے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) برائیڈل شاور ایک ایسی رسم ہے ، جو شادی سے پہلے دلہن کے اعزاز میں اس کی سہیلیوں اور قریبی رشتے دار خواتین کی جانب سے منعقد کی جاتی ہے ، جس میں دلہن کو تھنے دیے جاتے ہیں، اس کا حکم یہ ہے کہ اگر اس میں ناچ گانا ، بے پردگی ، مردو عورت کا اختلاط یا اور کسی قسم کے گناہ کا کام شامل نہ ہو، تو برائیڈل شاور منانے میں حرج نہیں، لیکن عام طور پر اس رسم میں بے پردگی ، مردو عورت کا اختلاط، میوزک وغیرہ بھی ہوتا ہے ، اگر ایسا ہو، تو پھر ایسی رسم منانا شرعی طور پر ناجائز وگناہ ہے اور اس سے بچنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.