Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رمضان کے روزے میں منّت کے روزے کی نیت کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
4696-WAT
Issued
09 شعبان المعظم 1447ھ /29جنوری2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم رمضان کے روزے کے ساتھ منت کے روزے کی نیت کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رمضان کے فرض اداروزے کے ساتھ منت کے روزے کی نیت کرلی، تو کیا حکم ہے ؟ کیا دونوں ادا ہو جائیں گے ؟ جواب ایک ہی روزے میں فرض اور منت دونوں کی نیت نہیں ہو سکتی، بلکہ رمضان میں صرف رمضان کے روزے ہی ادا ہوں گے ، لہذا اگر کسی نے رمضان کے فرض ادا روزے میں فرض اور منت دونوں کی نیت کر بھی لی ، تو یہ صرف رمضان کا روزہ شمار ہوگا، منت کا روزہ شمار نہیں ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.