Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حزین نام رکھنا اور اس کا مطلب
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4693-WAT
- Issued
- 11 شعبان المعظم 1447 هـ / 31 جنوری 2026،
Question
حزین نام کا کیا معنی ہے ؟ یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال حزین نام کا کیا معنی ہے ؟ یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم حزین نام رکھنا اور اس کا معنی دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) حزین کا معنی ہے : " رنجیدہ ، غمگین ۔ " اس کے معنی مناسب نہیں ہیں ، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے ۔ بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ کرام و اولیائے کرام علیہم الرضوان میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ حزین ، حزن سے بنا ہے جس کا معنی ہے رنجیدہ ، اور غمگین ہونا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.