Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شراب کے ہوٹل میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرسکتے ہیں؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4691-WAT
Issued
10 شعبان المعظم 1447ھ /30 جنوری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شراب کے ہوٹل میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں ایک شراب کے ہوٹل میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرتا ہوں ، کیا میرے لیے یہ نوکری کرنا جائز ہے ؟ جواب اگر آپ کے کام میں شراب کی خرید و فروخت کرنا یا اس کی قیمت وصول کرنا یا اس کا حساب کتاب کرنا شامل ہے ، تو آپ کا وہاں نوکری کرنا، جائز نہیں کیونکہ شراب کی خرید و فروخت کرنا، اس کی قیمت وصول کرنا یا اس کے حساب و کتاب کا خیال رکھنا بھی ناجائز ہے ، کہ یہ گناہ کے کام پر مدد کرنا ہے ، اور گناہ کے کام پر مدد کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.