Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ثمامہ نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4690-WAT
- Issued
- 09 شعبان المعظم 1447ھ /29جنوری2026ء
Question
کیا ثمامہ نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
سوال کیا ثمامہ نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم مامہ نام رکھنے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب ثمامہ نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے "ثمامة بن عدی القرشی له صحبة ترجمہ : شمامه بن عدی قرشی رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.