Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عزیر نام رکھنا کیسا
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4689-WAT
- Issued
- 09 شعبان المعظم 1447 / 29 جنوری 2026 ء
Question
کیا عزیر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا عزیر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عزیر نام رکھنے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) عزیر نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ اللہ تبارک و تعالی کے ایک برگزیدہ نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے اور ہمیں انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ حضرت عزیر علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے بارے میں سیرت الانبیاء میں ہے ”آپ علیہ الصلوۃ والسلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی تھے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.