Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی کارڈ پر مقدس نام لکھنا اور ان کارڈز کا حکم

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4688-WAT
Issued
07 شعبان المعظم 1447ھ / 27 جنوری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شادی کارڈ پر مقدس نام لکھے ہوں تو ان کا کیا کیا جائے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر شادی کارڈ پر اللہ تعالی کا نام لکھا ہوا ہو تو اس کا کیا کریں ؟ جواب کارڈز وغیرہ پر مقدس نام نہیں لکھنے چاہیں کہ اندیشہ بے ادبی ہے ، اور ایسے شادی کارڈز جن پر اللہ تبارک و تعالی یا انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام یا مقدس ہستیوں کے نام ہوں ان کو ان کو بے ادبی سے بچانے کے لئے کسی کپڑے وغیرہ میں لپیٹ کر کھلے جاری پانی میں اس طرح ڈال دیں کہ تہ نشین ہو جائیں اور بے ادبی کا اندیشہ نہ رہے، اور کسی محفوظ مقام پر دفن کر دینا زیادہ اچھا ہے ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.