Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خدا بھی نیچے آ جائے تو یہ کام نہیں کروں گا کہنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4687-WAT
Issued
07 شعبان المعظم 1447ھ / 27 جنوری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اس جملے " خدا بھی نیچے آجائے تو یہ کام نہیں کروں گا " کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چند افراد کا روباری جگہ پر کھڑے ہو کر آپس میں جھگڑ رہے تھے ، تو اسی دوران ایک نے (معاذ اللہ ) اس طرح کے الفاظ کہے کہ : اگر اب خدا بھی نیچے آجائے تو میں یہ گاڑی یہاں سے نہیں ہٹاؤں گا ۔ اور جب کہنے والے کو سمجھایا گیا ، تو اس نے (معاذ اللہ ) مزید یہ کہا کہ : "ہاں میں خدا سے بھی بڑا ہو گیا ہوں ۔ " اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.