Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلی امتوں سے بھی قبر میں سوال ہوتا تھا؟
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4685-WAT
- Issued
- 07 شعبان المعظم 1447 ـ / 27 جنوری 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سوالات قبر کب سے شروع ہوئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پہلی امتوں سے بھی قبر میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں سوال ہو تا تھا ؟ جواب راجح قول کے مطابق حساب قبر نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی امت کے ساتھ خاص ہے ، پچھلی امتوں سے قبر میں سوالات نہیں ہوتے تھے ، لہذا ان سے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں بھی سوال نہیں ہوتا تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.