Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابینا حافظ کا تراویح کی امامت کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4684-WAT
Issued
08 شعبان المعظم 1447ھ / 28 جنوری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بینا حافظ قرآن کا تراویح کی امامت کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نا بینا حافظ قرآن تراویح پڑھا سکتا ہے ؟ جواب تراویح یا دیگر نمازوں میں نا بینا کی امامت کے متعلق تفصیل کچھ یوں ہے کہ : اگر نا بینے امام میں شرائط امامت میں سے کوئی شرط نہیں پائی جاتی ، تو اس کی امامت جائز نہیں ہے ۔ اور اگر اس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں ، اور وہاں اس سے زیادہ مسائل نماز و طہارت جاننے والا اور صحیح قراءت کرنے والا کوئی اور موجود نہیں ، تو اس کا امامت کرانا بلا کراہت جائز ہے ، اور اگر وہاں اس کے علاوہ کوئی اور ایسا شخص موجود ہے ، جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.