Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاب کے لیے بغیر احرام مکہ جانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جاب کے لیے بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم پاکستانی ہیں ، اور شہر مکہ میں جاب کے سلسلے میں مقیم ہیں، اور جب کبھی چھٹیوں میں پاکستان جاتے ہیں اور پھر واپس آتے ہیں، تو بغیر احرام کے مکہ میں آجاتے ہیں ، اور ہم نے دوبارہ عمرہ کرنا ہوتا ہے ، تو کیا ہم مسجد عائشہ جو مکہ والوں کے لیے میقات ہے ، وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ ادا کر سکتے ہیں ؟ یا ہمیں طائف یا مدینہ کی میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کرنا ضروری ہے ؟ اگر ہم مسجد عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کر لیں ، تو کیا ہم پر دم لازم ہو گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.