Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دائم نام رکھنا اور دائم نام کا مطلب
- Answered by
- مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4680-WAT دار الافتاء اهلسنت
- Issued
- 01 شعبان المعظم 1447ھ /21 جنوری 2026ء
Question
دائم نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
سوال دائم نام رکھنا کیسا ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم دائم نام رکھنے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب دائم کا مجازی معنی : "ساکن ٹھہرا ہوا) پابند وغیرہ آتے ہیں، لہذا ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام انبیائے کرام علیہم السلام ، صحابہ کرام و اولیا ئے کرام علیہم الرضوان میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.