Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہر شے مجھ پر روشن ہوگئی حدیث پاک کی وضاحت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حدیث پاک : ہر شے مجھ پر روشن ہوگئی " کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ جو حدیث میں آیا ہے کہ ہر شے مجھ پر روشن ہو گئی اور میں نے جان لیا ، اس سے کیا مراد ہے ؟ جواب حدیث پاک میں الفاظ یوں ہیں : "مجھ پر ہر چیز روشن ہو گئی اور میں نے پہچان لیا اس حدیث مبارک کے ان الفاظ کی شرح یہ ہے کہ : "عالم علوی ہو، یا سفلی ، غیب ہو یا شہادت، ان کا ہر ہر ذرہ مجھ پر نہ فقط ظاہر ہوا، بلکہ میں نے ہر ایک کو الگ الگ پہچان بھی لیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.