Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس کا کوئی پیر نہ ہو اس کا پیر شیطان ہے یہ کس کا قول ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس کا کوئی پیر نہ ہو، اس کا پیر شیطان ہوتا ہے اس قول کے متعلق دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس کا کوئی پیر نہ ہو، اس کا پیر شیطان ہوتا ہے "یہ حدیث پاک ہے یا اولیائے کرام کا قول ہے ؟ جواب تفصیل جس کا کوئی پیر نہ ہو، اس کا پیر شیطان ہوتا ہے " یہ حدیث پاک نہیں، بلکہ اولیائے کرام کا قول ہے ، اور اس سے مراد : (الف) ایک تو وہ ہے کہ جس کا عقیدہ خراب ہو، خواہ پہلے ہی سے خراب تھا یا پہلے درست تھا ، راہ سلوک پر چلا اور اس کی راہ اس پر نہ کھلی لیکن پھر بھی انکار اور عقیدے کا فساداس میں آگیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.