Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے قومہ میں نظر کہاں رکھنی چاہیے؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4674-WAT
- Issued
- 29 رجب المرجب 1447ھ /19 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں قومہ کی حالت میں نظر کہاں ہونی چاہیے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں قومہ (سمع اللہ لمنحمدہ کہہ کر سیدھا کھڑے ہونے) کی حالت میں کہاں دیکھنا مستحب ہے؟ قیام کی طرح سجدے کی جگہ یا کسی اور جگہ ؟ جواب رکوع سے کھڑے ہو کر قومہ میں نظر سینہ پر ہونی چاہئے ۔ حیات اعلی حضرت میں ہے "جناب سید ایوب علی صاحب کا بیان ہے کہ بعد نماز ظہر حضور مسجد میں وظیفہ پڑھ رہے تھے کہ ایک اجنبی صاحب نے سامنے آکر بیت باندھی ۔ جب رکوع کیا تو گردن اٹھائے ہوئے سجدہ گاہ کو دیکھتے رہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.