Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روح کی حقیقت کیا ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4673-WAT
Issued
29 رجب المرجب 1447ھ /19 جنوری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم روح کو کس چیز سے بنایا گیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) انسانی جسم کو مٹی سے بنایا گیا ہے ، تو روح کو کس چیز سے بنایا گیا ہے ؟ جواب روح اللہ عزوجل کے صرف کلمہ "کن" سے بغیر کسی مادہ وغیرہ کے پیدا کی گئی ہے ۔ اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے : (وَيَسْلُوْنَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا) ترجمہ کنز العرفان : اور تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں۔ تم فرماؤ : روح میرے رب کے حکم سے ایک چیز ہے اور (اے لوگو!) تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.