Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناک میں گرم پانی کی بھاپ چلی جائے تو روزہ ٹوٹے گا؟
- Answered by
- ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4671-WAT
- Issued
- 30 رجب المرجب 1447ھ /20 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے دار کے ناک میں گرم پانی کی بھاپ بلا ارادہ چلی جائے تو روزے کا کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گیزر کا گرم پانی جب نل میں آتا ہے ، تو اس سے اوپر کی جانب بھاپ اٹھ رہی ہوتی ہے ، اب جب بین یا سنک و غیرہ پر چہرہ جھکا کر روزہ دار وضو کرے ، اور بغیر ارادے کے یہ بھاپ تھوڑی سی ناک میں چلی جائے ، تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب صورت مسئولہ کے مطابق گرم پانی کی جو بھاپ بغیر ارادے کے ناک میں جاتی ہے ، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ، اگر چہ اس وقت روزہ وار ہونا یا د بھی ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.