Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیند میں بارش کا پانی حلق میں چلا جائے تو روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4670-WAT
Issued
30 رجب المرجب 1447ھ /20جنوری2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نیند میں روزے دار کے منہ میں بارش کا پانی چلا گیا تو روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی بندے کا روزہ تھا اور وہ روزے کی حالت میں سو گیا اور اس کے منہ میں بارش کا پانی چلا گیا تو اس کا روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟ جواب روزے دار کے منہ میں بارش کا پانی چلا گیا اور وہ حلق سے نیچے اتر گیا، تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا ، خواہ جاگتے میں ایسا ہوا ہو، یا سوتے میں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.