Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح میں قاضی کب گواہ شمار ہوسکتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نکاح خواں کس صورت میں گواہ بن سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا نکاح کرتے وقت ایک قاضی (نکاح کرانے والا) اور اس کے علاوہ ایک اور آدمی موجود ہے ، ایسے میں نکاح ہو جائے گا ؟ یا قاضی کے علاوہ دو گواہ ہونا ضروری ہیں ؟ جواب بالغ لڑکے اور لڑکی دونوں کی مجلس ایک ہو ، اور اس مجلس میں ایجاب و قبول کے وقت قاضی کے علاوہ ، مزید ایک اور شرعی گواہ بھی موجود ہو، (اور صحت نکاح کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں)، تو ایسی صورت میں نکاح درست ہو جائے گا، کیونکہ ایسی صورت میں لڑکا اور لڑکی ہی ایجاب و قبول کرنے والے شمار ہوتے ہیں، قاضی کی حیثیت محض سفیر کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.