Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

الحمد للہ کہہ کر نماز شروع کرنا

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4667-WAT
Issued
04 شعبان المعظم 1447ھ /24 جنوری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم الحمد للہ کہہ کر نماز شروع کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا الحمد للہ کہہ کر نماز شروع کرنا درست ہے ؟ اگر ہے تو کیوں ؟ جواب نماز کی ابتدا کسی ایسے لفظ کے ساتھ ہونا ضروری ہے ، جو خالص تعظیم الہی کا کلمہ ہو، البتہ الفظ اللہ اکبر کے ساتھ ابتدا کرنا واجب ہے ، لفظ اللہ اکبر کے علاوہ کسی اور کلمہ تعظیم سے ابتدا کی، تو نماز شروع ہو جائے گی، لیکن واجب چھوڑنے کی وجہ سے گناہ بھی ہوگا، اور نماز مکروہ تحریمی، واجب الاعادہ بھی ہوگی، لہذا اگر کوئی شخص الحمد للہ کہ کر نماز شروع کرے ، تو اس کی نماز شروع ہو جائے گی، کیونکہ یہ خالص تعظیم الہی کا کلمہ ہے ، لیکن واجب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.