Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصام نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 4665-WAT
- Issued
- 04 شعبان المعظم 1447ھ /24 جنوری 2026ء
Question
کیا عصام نام رکھنا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا عصام نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام عصام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عصام نام رکھنا درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے "عصام المزنی له صحبة “ ترجمہ : عصام المزنی رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.