Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر سیّد کا خود کو سیّد کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر سید کا خود کو سید کہلوانا اور لکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غیر سید کا ( یعنی جو سید نہ ہو ، اس کا) خود کو سید کہلوانا اور سید لکھنا کیسا ؟ جواب پاکستان اور ہندوستان میں سید “ اور سادات " کا لفظ ایسے افراد کے لیے بولا جاتا ہے ، جن کا سلسلۂ نسب اپنے والد کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دو نواسوں ، امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما میں سے کسی سے جاملتا ہو یعنی حسنین کریمین رضی اللہ تعالی عنہا کی اولاد پاک کو یہاں "سید"، "سادات " کہا جاتا ہے، لہذا یہاں پر جو شخص ان کی اولاد میں سے نہ ہو، اس کا اپنے آپ کو سید کہنا، کہلوانا، لکھنا ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.