Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بلّی کا نام ہُریرہ رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4661-WAT
- Issued
- 03 شعبان المعظم 1447ھ /23جنوری2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بلی کا نام "ہریرہ " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بلی کا نام "ہریرہ رکھنا کیسا جبکہ ابوہریرہ ، تو صحابی رسول کا نام ہے ؟ اس میں کوئی بے ادبی تو نہیں ہے ؟ جواب ہریرہ عربی زبان میں "ہرہ کی تصغیر ہے ، اس کا مطلب ہے "چھوٹی بلی“۔ جس طرح انگلش میں بلی کو Cat کہتے ہیں، اسی طرح عربی میں بلی کو "ہرۃ " کہتے ہیں، اور چھوٹی بلی کو "ہریرہ کہتے ہیں، لہذا بلی کو "ہریرہ کہ کر پکارنے میں کوئی حرج و بے ادبی نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.