Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کامران المصطفیٰ نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4658-WAT
- Issued
- 02 شعبان المعظم 1447هـ / 22 جنوری 2026 ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کامران المصطفی نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اکامران المصطفی "نام رکھنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟ جواب کامران المصطفی نام رکھنا شر مادرست ہے ۔ کامران کا معنی ہے : کامیاب، خوش قسمت ۔ اور المصطفی کا معنی ہے : منقب، برگزیدہ۔ یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا صفاتی نام ہے ۔ یوں کامران المصطفیٰ کا مطلب ہوا : مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کا کامیاب (غلام / امتی)۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.