Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کئی بار ظہار کیا تو کتنے کفارے لازم ہوں گے ؟

Answered by
مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
Fatwa no.
4656-WAT
Issued
02 شعبان المعظم 1447ھ /22 جنوری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم متعدد بار ظہار کرنے پر کتنے کفارے لازم ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال اگر زید نے اپنی بیوی کو کئی مرتبہ اپنی محرم سے اس طرح تشبیہ دی ہو، جس سے ظہار ثابت ہو تا ہے ، تو کیا سب کو ملا کر ایک کفارہ کافی ہے ، یا الگ الگ کفارے دینے ہوں گے ؟ جواب اگر کسی شخص نے ایک سے زائد بار ظہار کیا ، اگرچہ ایک ہی مجلس میں، تو جتنی بار ظہار کیا ، اتنے ہی کفارسے لازم ہوں گے ، البتہ ! اگر یہ کہتا ہے کہ بار بار بولنے سے متعد د ظہار مقصود نہیں تھے ، بلکہ تاکید مقصود تھی (پہلی بات کو ہی دہرانے کی نیت تھی) تو اگر ایک ہی مجلس میں ایسا ہوا، تو مان لیں گے ، اور متعدد کفارے لازم نہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.