Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عروہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4655-WAT
- Issued
- 02 شعبان المعظم 1447ھ /22 جنوری 2026ء
Question
عروہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال عروہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عروہ نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عروہ نام رکھنا بہتر ہے کہ یہ متعدد صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام ہے ۔ اور ہمیں حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں متعد د صحابہ کرام کا ذکر موجود ہے جن کا نام عروہ ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں : عروة القشیری۔۔۔ عروة بن مالک الاسلمی۔۔۔ عروة بن مالک بن شداد ۔۔۔ عروہ بن مسعود۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.