Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الیاس نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4653-WAT
- Issued
- 27 رجب المرجب 1447ھ / 17 جنوری2026ء
Question
کیا الیاس نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا الیاس نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "الیاس " رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) الیاس، اللہ تعالی کے ایک پیغمبر ( علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام) کا مقدس نام ہے ، لہذا یہ نام رکھنا جائز بلکہ بہتر اور باعث برکت ہے ۔ پاک : : اور ۔ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے : وَاِنَّ الْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ) ترجمہ کنز الایمان : اور بے شک الیاس پیغمبروں سے ہے ۔ (سورة الصفت، ب 23 ، آیت 123) فیروز اللغات میں ہے " انیاس : ایک پیغمبر علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.