Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت کے دوران زیورات استعمال کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4652-WAT
- Issued
- 26 رجب المرجب 1447ھ / 16 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران عدت زیوارت استعمال کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عدت کے دوران اگر عورت آرٹیفیشل یا سونے کے زیورات پہنے رہے، جو وہ شوہر کے انتقال کے وقت بھی پہنے ہوئے تھی ، کیا اُن کا اُتارنا ضروری ہوگا یا کوئی مسئلہ نہیں ہے ؟ جواب بیوہ کو عدت وفات کے دوران سوگ کرنا واجب ہے ، جس کے پیش نظر اس پر لازم ہے ، کہ وہ ہر طرح کی زینت کو ترک کر دے ، اسی وجہ سے بیوہ کو کسی قسم کا زیور انگوٹھی، چھلے وغیرہ دوران عدت استعمال کرنے کی اجازت نہیں ، لہذا شوہر کے انتقال کے وقت عورت نے جو زیورات پہنے ہوئے تھے ، حکم یہ ہے کہ انہیں فوراً اتار دے ، جب تک عدت جاری ہے ، زیورات نہ پہنے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.