Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ سہو بھول جانے پر نماز دہرانا لازم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ سہو واجب ہوا لیکن کرنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید نے ظہر کی چار سنتیں پڑھیں ، جن میں سجدہ واجب ہو گیا تھا ، لیکن سجدہ سہو کرنا بھول گیا ، پھر اس کے بعد چار فرض کی نیت کرلی اور قیام میں ہی اسے یاد آ گیا کہ اس پر سجدہ سہو واجب تھا ، تواب سجدہ سہو کب کرے ؟ جواب صورت مسئولہ میں جب اگلی نماز شروع کردی، تواب پچھلی نماز (سنتوں) کے سجدہ سہو کا محل ختم ہوگیا، لہذ اب سجدہ سہو نہیں ہوسکتا، بلکہ اس (سنتوں) کا اعادہ واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.