Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سورت بھولنے پر پچھلی سورت تلاوت کرنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں سورت بھول جانے پر پچھلی سورت تلاوت کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں اگر کوئی سورت شروع کی مثلا سورۂ ہمزہ، اور پہلی آیت پوری یاد نہ آئی، دولفظ کی تکرار کی لیکن پھر بھی یاد نہ آئی، تو "ربنا آتنا فی الدنيا حسنة والی آیت پڑھ لی ، تو ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے ؟ کیا نماز ہو گئی جواب پوچھی گئی صورت میں اگر سورۃ ہمزہ یاد کرنے کی کوشش میں ایک رکن یعنی تین مرتبہ "سبحان اللہ کہنے کی مقدار خاموشی نہیں پائی گئی ، تو نماز درست ہو گئی اور سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوا، لیکن اگر سوچ بچار میں تین مرتبہ "سبحان اللہ کہنے کی مقدار خاموشی پائی گئی تھی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.