Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت علی اور حضرت صدیق اکبر میں سے افضل کون؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کو اہلبیت میں شامل ہونے کی وجہ سے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ سوال تعالی عنہ سے افضل کہنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کچھ لوگ کہتے ہیں کے حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم اہلبیت میں سے ہیں، اس لیے وہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے افضل ہیں ، ایسا کہنا کیسا ؟ اس کا جواب ارشاد فرمائیں ۔ جواب فاتح خیبر ، اسد الله الغالب ، حضرت مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ الکریم کو رب کریم جل جلالہ نے بہت سی شان و عظمت سے نوازا ہے ، من جملہ فضائل میں سے آپ رضی اللہ تعالی عنہ وارضاہ عنا کی ایک فضیلت اہلبیت اطہار میں سے ہونا بھی ہے مگر فضیلت اور افضلیت کے درمیان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.