Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز جنازہ پڑھانے کا حق دار کون ہے؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4648-WAT
Issued
20 رجب المرجب 1447ھ /10 جنوری2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کے بھائی اور بیٹے میں سے جنازہ پڑھانے کا حق کس کو ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میت کا بھائی اور بیٹا دونوں موجود ہوں تو جنازہ پڑھانے کا حق کس کو حاصل ہو گا ؟ جواب میت کا بیٹا اور بھائی دونوں موجود ہوں، اور بیٹا عاقل بالغ ہو، تو جنازہ پڑھانے کا حق بیٹے کو حاصل ہوگا ، وہ خود پڑھائے یا کسی اور سے پڑھوائے ۔ وہ مختار میں ہے "الولي بترتیب عصوبة الا نکاح “ ترجمہ : نماز جنازہ میں امامت کے لئے ولی کی ترتیب، نکاح میں عصبہ کی ترتیب کے اعتبار سے ہے۔ نابالغ کو ولایت حاصل نہیں ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.