Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رومان نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4647-WAT تاریخ اجراء : 20 رجب المرجب 1447ھ /10 جنوری2026ء
Issued
20 رجب المرجب 1447ھ /10 جنوری2026ء

Question

کیا رومان نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا رومان نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام رومان رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) رومان نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.