Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قرآن کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فر از عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4646-WAT
- Issued
- 20 رجب المرجب 1447ھ /10جنوری2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک کی تلاوت عبادت مقصودہ ہے یا غیر مقصودہ ؟ اگر یہ عبادت مقصودہ ہے تو کیا اس کے لئے وضو ضروری ہوگا ؟ جواب قرآن پاک کی تلاوت عبادت مقصودہ ہے ۔ نیز یہ ایسی عبادت مقصودہ ہے ، جو بغیر وضو کے بھی ہو سکتی ہے ، اگر چہ بہتر ، افضل اور ادب یہی ہے کہ باوضو تلاوت کی جائے ۔ ہاں قرآن پاک کو بے وضو چھونا بالکل جائز نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.