Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بلاشہوت منی نکلے تو غسل لازم ہوگا؟
- Answered by
- مولانا محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4644-WAT
- Issued
- 25 رجب المرجب 1447ھ /15 جنوری 2026ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زور لگانے سے بلا شہوت منی نکلی تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر قبض کی وجہ سے زور لگایا اور پاخانہ کرتے وقت ، بلا شہوت منی بھی نکل آئی تو کیا غسل لازم ہو گا ؟ جواب زور لگانے کی وجہ سے ، بلا شہوت جو منی نکلی اس سے غسل لازم نہیں ہوا، کہ غسل لازم ہونے کے لیے ضروری ہے ، کہ منی اپنی جگہ سے شہوت سے جدا ہو کر عضو سے نکلے ، جبکہ قبض وغیرہ کی وجہ سے زور لگانے سے ، جو بلا شہوت منی نکلتی ہے ، وہ عموما اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا نہیں ہوتی ، اس لیے اس سے غسل لازم نہیں ہوتا۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے " ( وفرض) الغسل (عند) خروج (منی) من العضو۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.