Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انبیاءِ کرام کی تدفین کہاں ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی تدفین کے متعلق وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک خطیب صاحب نے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی خصوصیات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ : " اللہ پاک کے نبیوں کا جس جگہ وصال ہوتا ہے ، انہیں اسی مقام پر دفن کیا جاتا ہے ۔ "جبکہ حضرت یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا جسم مبارک مصر سے فلسطین منتقل کیا گیا تھا ، لہذا ر ہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ جواب حدیث پاک میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ : " اللہ کے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا وصال جس جگہ ہو تا ہے ، انہیں وہیں دفن کیا جاتا ہے ۔ لہذا یہ بات حق اور سچ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.