Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رحیمہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطارمی مدنی
Fatwa no.
4642-WAT
Issued
25 رجب المرجب 1447ھ /15 جنوری 2026ء

Question

بچی کا رحیمہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچی کا رحیمہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام رحیمہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رحیمہ کا معنی ہے : بہت رحم والی، شفقت کرنے والی، مہربان۔ لہذا بچی کا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ یہ رحیم کی مونث ہے اور رحیم اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، لیکن یہ ایسا نام نہیں ، جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہو ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نیک خواتین مثلاً امہات المومنین ، حضور علیہ الصلوۃ و السلام کی شہزادیوں ، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور دیگر صالحات میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.