Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حَنش نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4640-WAT
Issued
23 رجب المرجب 1447ھ / 13 جنوری 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Question

کیا بچے کا نام حئش رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا بچے کا نام حئش رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم حنش نام رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) بچے کا نام حنش رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ ) کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی۔ اسد الغابة فی معرفۃ الصحابہ میں ہے ”حنش بن عقیل ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.