Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والد کی قبر کی زیارت اور حج مبرور کا ثواب
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4636-WAT
- Issued
- 24 رجب المرجب 1447ھ /14 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جس کا والد فوت ہو گیا ہو، وہ والد کی طرف نظر کر کے حج کا ثواب پانے والی فضیلت کیسے حاصل سوال کرے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث پاک میں ہے کہ : "اگر کوئی شخص اپنے والدین کی طرف محبت کی نظر سے دیکھے تو اس کو حج مبرور کا ثواب ملتا ہے ۔ اب اگر کسی کا باپ مر گیا ہو ، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ؟ جواب صورت مسئولہ میں اگر والد انتقال کر گئے ہیں، تو ان کی قبر کی زیارت کو جائے ، ان شاء اللہ عزوجل اس سے بھی حج مقبول کا ثواب ملے گا، کیونکہ حدیث پاک کا مفہوم ہے : "جس نے ثواب کی نیت سے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کی ، وہ حج مقبول کے برابر ثواب پائے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.