Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نظر بد صرف انسان کی لگتی ہے یا جنات کی بھی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نظر بد کس کس کی لگ سکتی ہے ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا نظر بد صرف انسان ہی کی لگتی ہے یا کسی اور مخلوق کی بھی نظر لگ سکتی ہے ؟ جواب نظر بد صرف انسان ہی کی نہیں لگتی، بلکہ جنات کی بھی لگتی ہے ، اور جنات کی نظر بد، انسان کی نظر بد سے زیادہ تاثیر والی ہوتی ہے ، جیسا کہ حدیث پاک میں ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم انسانوں اور جنات کی بری نظر سے پناہ مانگتے تھے، اور علامہ بدرالدین عینی حنفی علیہ الرحمۃ نے ایک صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم) حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان کو جنات کی بری نظر لگی اور یہی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.