Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زمہریر نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4634-WAT
- Issued
- 24 رجب المرجب 1447ھ /14 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام زمہریر رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ بچی کا نام زمہر پر رکھنا کیسا ہے ؟ جواب زمہریر نام نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ یہ جہنم کے ایک گڑھے کا نام ہے ، جس میں کافر کو پھینکا جائے گا، تو سخت سردی سے اس کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نیک خواتین مثلاً امہات المومنین، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور دیگر صالحات میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.