Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد طلال نام رکھنا اور طلال کا معنی

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4633-WAT
Issued
24 رجب المرجب 1447ھ /14 جنوری 2026ء

Question

محمد طلال نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال محمد طلال نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام محمد طلال رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) لفظ " طلال " ، "طان " کی جمع ہے ، اور اس کا معنی ہے : "خوش نما، دل پسند و غیرہ " ، اس اعتبار سے طلال نام رکھنا درست ہے اور اس کے ساتھ لفظ " محمد "الگا نا بھی درست ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا محمد نام رکھنے کی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.