Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کتنی انگلیوں سے کھانا سنت ہے؟

Fatwa no.
4632-WAT
Issued
22 رجب المرجب 1447ھ /12جنوری2026ء

Question

کھانا کتنی انگلیوں سے کھا نا سنت ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کھانا کتنی انگلیوں سے کھا نا سنت ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم کھانا کتنی انگلیوں سے کھانا سنت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تین انگلیوں سے کھانا کھا نا سنت ہے ، اس کے ساتھ چوتھی یا پانچویں انگلی بلاضرورت نہ ملائی جائے ۔ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے ، فرمایا : "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل بثلاثة أصابع ويلعق يده قبل أن يمسحها ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم تین انگلیوں سے کھانا تناول فرمایا کرتے تھے ، اور ہاتھ پونچھنے سے پہلے اپنی انگلیوں کو چاٹ لیا کرتے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.