Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہرین نام رکھنا اور اس کا مطلب

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4630-WAT
Issued
22 رجب المرجب 1447ھ /12 جنوری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مہرین نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مہرین نام رکھ سکتے ہیں ؟ اور اس نام کا مطلب کیا ہے ؟ جواب "مہرین " کا معنی ہے : "منسوب یہ مہر " ( یعنی سورج کی سی خوبصورتی رکھنے والی) کہ مہرین ، دو لفظوں سے مرکب ہے : "لفظ مہر اور ین ۔ مہر کا مطلب ہے : سورج اور این " فارسی میں نسبت بیان کرنے کے لیے آتا ہے ، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.