Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4629-WAT
- Issued
- 22 رجب المرجب 1447ھ /12 جنوری2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانے کی صورتیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اعتکاف کے دوران کن کن ضروریات کے لئے مسجد سے باہر جانا جائز ہے ؟ جواب عمومی شرعی مسئلہ یہ ہے کہ مختلف کے لیے مسجد سے نکلنے کے دو اعذار ہیں : (1) حاجت طبعی : کہ مسجد میں پوری نہ ہو سکے ، جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، نیز وضو اور ضرورت ہو تو غسل ، بشر طیکہ وضو و غسل جائز طریقے سے مسجد کے اندر ممکن نہ ہوں، یونہی اگر مسجد میں وضو و غسل کے لیے جگہ بنی ہو یا حوض ہو تو باہر جانے کی اب اجازت نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.