Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رجال الغیب کون ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم رجال الغیب کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رجال الغیب سے کون سے لوگ مراد ہیں ؟ جواب اولیائے کرام علیہم الرحمہ کے ایک طبقے کو رجال الغیب کہتے ہیں، یہ دس حضرات ہوتے ہیں، کم و بیش نہیں ہوتے ، ہمیشہ ان کے احوال پر انوار الہی کا نزول رہتا ہے، یہ اہل خشوع ہوتے ہیں اور سر گوشی میں بات کرتے ہیں، یہ مستور (یعنی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں ، زمین و آسمان میں چھپے رہتے ہیں، ان کی مناجات صرف حق تعالیٰ سے ہوتی ہے اور ان کے شہود کا مرکز بھی وہی ذات بے مثال ہوتی ہے ، اہل اللہ جب بھی لفظ رجال الغیب استعمال…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.