Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کی وجہ سے مقتدیوں کی نماز مکروہ تحریمی ہونا
- Answered by
- مولانا محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4626-WAT
- Issued
- 19 رجب المرجب 1447ھ /09 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا امام کی وجہ سے مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ تحریمی ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام کی نماز مکروہ تحریمی ہو جائے تو کیا مقتدیوں پر اعادہ لازم ہو گا جیسا کہ امام کی نماز کا اعادہ ہے ؟ جواب امام نے اگر نماز میں کسی ایسے فعل کا ارتکاب کیا، جس کی وجہ سے اس کی نماز مکروہ تحریمی ہوئی ، جیسے ریشمی کپڑا پہن کر نماز پڑھائی ، تو ایسی صورت میں اس کی نماز مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہوگی، اور اس کی وجہ سے مقتدیوں کی نماز بھی مکروہ تحریمی ہو جائے گی اور ان پر بھی نماز کا اعادہ لازم ہوگا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.